گوجرانوالہ، 09 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے 02 کس ملزمان گرفتار، مقدمہ درج۔
گوجرانوالہ (سٹارنیوز)، 09 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے 02 کس ملزمان گرفتار، مقدمہ درج مدعی مقدمہ نے 15 کال پر پولیس کو اطلاع دی کہ اسکا کمسن بیٹا جو دکان سے سامان لینے کی غرض سے نکلا تھا اسکے ساتھ دو افراد نے بد فعلی کی ہے۔
گوجرانوالہ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئےملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پنجاب پولیس بچوں اور خواتین کے ساتھ ہونے والے جرائم کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائے ہوئے ہے۔












