گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا ٹاک
ڈی آئی خان: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ریجنل پاسپورٹ آفس ڈیرہ میں جدید سہولیات کے منصوبہ کا افتتاح کیا
ڈی آئی خان: کئی سالوں سے دفتر اچھے نہیں تھے، آج 5 ڈیسک کا افتتاح کیا ہے، فیصل کنڈی
ڈی آئی خان: جنوبی اضلاع کے شہریوں کو پاسپورٹ کے حوالے مشکلات تھی، فیصل کنڈی
ڈی آئی خان: میری کوشش ہے کہ وفاقی اداروں کے مسائل حل کرسکوں، فیصل کنڈی
ڈی آئی خان: پہاڑپور میں نادرا آفس کے پاسپورٹ ڈیسک قائم کررہے ہیں، فیصل کنڈی
ڈی آئی خان: گلوٹی کے مقام پر نیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح بھی جلد ہوگا، میری کوشش ہے کہ ڈیرہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو، فیصل کنڈی
ڈی آئی خان: 16 دسمبر کے شہدا کو سلام پیش کرتا ہوں امن کیلئے ہر شہری نے قربانیاں دی ہیں، فیصل کنڈی
ڈی آئی خان: حق تو بنتا ہے کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس بنوں اور ڈیرہ میں ہونا چاہئے، فیصل کنڈی
ڈی آئی خان: صوبائی حکومت کرم کے آئی ڈی پیز کے ساتھ تعاون کرے پی ٹی آئی کو این آر او نہیں ملے گا، فیصل کنڈی
ڈی آئی خان: ان سے مذاکرات اتحادی جماعتوں کے تعاون سے ہوگا، فیصل کنڈی
ڈی آئی خان: پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کا آج مولانا انکا مسیح بنا ہوا ہے، فیصل کنڈی
ڈی آئی خان: پی ٹی آئی ایک طرف مولانا کو گالیاں نکالتی ہے دوسری طرف پائوں پڑ جاتے ہیں
ڈی آئی خان: میری گورنر شپ پارٹی کی امانت ہے جب چاہے واپس لے لیں،فیصل کنڈی
ڈی آئی خان: جو دو بوتل شراب کے ساتھ دوڑ رہا ہو وہ کیا بانی کو آزاد کرائے گا، فیصل کنڈی
ڈی آئی خان: کرم کے روڈ کے حوالے سے تحفظات ہیں، فیصل کنڈی
ڈی آئی خان: اگر سندھ میں موبائل چوری ہوتا ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ حکومت قدرہے، فیصل کنڈی
ڈی آئی خان: کرم کے مسئلہ پر کے پی حکومت نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کی ہوئی ہے، فیصل کنڈی












