رضائے الٰہی کے حصول میں خدمات کا سفر جاری رکھیں گے، ظفراقبال باجوہ۔۔کارکنان کی حوصلہ افزائی سے ہمت واستقامت پیدا ہوتی ہے، شیخ امتیاز رحمانی۔حقوق العباد کے تقاضوں کو حقیقی معنوں میں روشناس کرناہوگا۔رضوان قدیرچیمہ۔خدمت انسانیت ہی اس کی معراج ہے، مہرمحسن رضا،

سلطان باہو (بیوروچیف )رضائے الٰہی کے حصول میں خدمات کا سفر جاری رکھیں گے، ظفراقبال باجوہ۔۔کارکنان کی حوصلہ افزائی سے ہمت واستقامت پیدا ہوتی ہے، شیخ امتیاز رحمانی۔حقوق العباد کے تقاضوں کو حقیقی معنوں میں روشناس کرناہوگا۔رضوان قدیرچیمہ۔خدمت انسانیت ہی اس کی معراج ہے، مہرمحسن رضا،تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز چوہدری ظفر اقبال باجوہ صدراقصٰی ویلفیئرفاؤنڈیشن کی جانب سے منعقدہ “ہرٹ آف گولڈ ایوارڈ “تقریب میں تحصیل احمدپورسیال کے سوشل ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور انہیں اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا۔مقررین میں چوہدری ظفر اقبال باجوہ، شیخ امتیازاحمدرحمانی، چوہدری رضوان قدیر چیمہ، مہرمحسن رضاڈب ،عمران مہدی، ثاقب ملانہ، انصر تابش، انصر خان بلوچ،ودیگرز تھے۔شیلڈز وصول کرنے والوں میں رانا خالد محمود، چوہدری مزمل طاہر، رانا نعیم خان، خضرخان، خالد رضاغالب، جابر خان، شاہد حسین، ڈاکٹر طیب عزیز، رضوان مہدی ،گوہر خان لنگاہ، سیف اللہ صدیقی، ڈاکٹر منور حسین ودیگرز شامل تھے

رپورٹ میاں احمد رمضان