خبر غم / انتقال پُرملال
” کل نفس زائقہ الموت
شیخ حاجی رحمت اللہ ڈھول والےوفات پاگئے۔
چونڈہ / شہر کی معروف شخصیت ( قلعہ روڈ جامع مسجد محمد یہ کے سامنے) شیخ حاجی رحمت اللہ ( ڈھول ) والے آج صبح اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے خالق حقیقی سے جاملے۔
“انا للہ وانا الیہ راجعون ”
نوٹ ) ہر سال رمضان المبارک میں سحری ٹائم کے لیے ڈھول بجا کر اُٹھاتے تھے
اللہ تعالی مرحوم کی دنیاوی لغزشیں معاف فرمائے اورکل روزقیامت سید الااولین وآخرین خاتم رُسل ،خاتم النبین پیارے آقا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے بہرہ مند فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
اللہ تعالی پسماندگان کو صبر جمیل دے ۔۔۔آمین ثمہ آمین
سوگواران: تمام برادریز ،سیاسی سماجی پارٹیز ،دوست احباب اہلیان علاقہ۔۔۔۔

رپورٹ زبیراحمد صدیقی سابقہ چئیرمین پریس کلب چونڈہ
ZAS News 0300-592-5050