سرگودھا:چوری اور موٹر سائیکل چوری کے 07 مقدمات میں مطلوب 02 رکنی گینگ تھانہ ساجد شہید پولیس کی گرفت میں گرفتار گینگ سے 14 لاکھ 63 ہزار روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد
*گرفتار ملزمان میں سمیع اور احتشام نامی ملزمان شامل ہیں*
*گرفتار ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد*
*گرفتار ملزمان کی تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے*
*برآمد مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کیا جائے گا*
*گرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف*
*بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ ساجد شہید انسپکٹر امتیاز احمد اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے*
رپورٹ محمد آصف علی













