گڑھ_مہاراجہ: گڑھ موڑ پر گرین ویثرن گرائمر سکول کے کم سن بچوں کی پاک فوج کے حق میں ریلی،
6

گڑھ_مہاراجہ ( سٹارنیوز)تفصیلات کےمطابق تحصیل احمدپورسیال کے تجارتی شہر گڑھ موڑ پر افواج پاکستان کی جانب سے بھارت کا غرور خاک ملانے پر آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کی کامیابی پر گرین ویژن گرائمر سکول کے ننھے طلبہ کی طرف سے ریلی نکالی گئی، ریلی گرین ویژن گرائمر سکول گڑھ مہاراجہ روڈ سے شروع ہوکر چوک گڑھ موڑ پہنچ کر اختتام پزیر ہوئی، ننھے طلبہ نے پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے، طلبا نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور فلیکس بھی اٹھا رکھے تھے،

#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز/روزنامہ اوصاف/ملتان ویلی/جھنگ نیوز جنرل سیکرٹری پریس کلب گڑھ مہاراجہ