کبیروالاپریس کلب چوپڑہٹہ کا ماہانہ اجلاس بسمہ اللہ خان ہوٹل نزد جھنگ روڈ ماڑی سہو پر منعقد ہوا

کبیروالا( سٹارنیوز)پریس کلب چوپڑہٹہ کا ماہانہ اجلاس بسمہ اللہ خان ہوٹل نزد جھنگ روڈ ماڑی سہو پر منعقد ہوا،اجلاس میں تمام ممبران نے شرکت کی،سرپرست اعلی پریس کلب چوپڑہٹہ مظہر حسین باٹی،صدر چوہدری محمد نعیم کمبوہ،جنرل سیکرٹری غلام شبیر مغل و دیگر نے پریس کلب کی بہتری کے لیے مختلف ایجنڈاز پیش کیے،راٶ عالمگیر،مہر غلام شبیر باٹی،جاوید اقبال جوئیہ،قاسم چوہدری،آصف کھرل،محمد وسیم،مہر عامر باٹی،راٶ طاہر نمبردار،آصف مظہر سہو،چوہدری آفتاب احمد سہو،راٶ عثمان خان و دیگر نے اجلاس میں شرکت کی۔