سرگودھا آر پی او محمد شہزاد آصف خان کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد

سرگودھا( سٹارنیوز)آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے ایس ڈی پی او آفس بھلوال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں عوام کی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
✓آر پی او نے آنے والے شہریوں کے فرداً فرداً مسائل دریافت کیے اور ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے ۔ اس موقع پر ڈی پی او محمد صہیب اشرف بھی موجود تھے۔( ترجمان سرگودھا ریجن پولیس )