سرگودھا:تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس کی کاروائی،ملنے والی نومولود بچے کی نعش کا سراغ لگا لیا گیا
پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ سرکنڈوں میں کوئی نامعلوم عورت نومولود کی نعش کو پھینک گئی ہے
اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی
نامعلوم ملزمہ کے خلاف اسقاط حمل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی
پولیس نے وقوعہ میں ملوث چار خواتین کو حراست میں لے کے تفتیش شروع کی تو خواتین نے اعتراف جرم کر لیا
گرفتار خواتین نے اپنا گناہ (زناء حرام) چھپانے کی خاطر نومولود کا اسقاط حمل کروا کر پھینک دیا
گرفتار خواتین ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف
*ترجمان سرگودھا پولیس*












