منشیات مبتلا فرد معاشرے اور خاندان کیلیے کلنک کاٹیکہ بنتے ہیں.ارشد علوی، ڈی ایس پی احمدپورسیال۔منشیات فروشوں خلاف بہتر گھنٹوں میں کریک ڈاؤن قابل تحسین ہے۔شیخ امتیازرحمانی۔شیطان منشیات کے ذریعے انسان کو اللہ تعالٰی سے دور کرتا ہے۔مرزاظفر اقبال عاصم

گڑھ مہاراجہ (سٹارنیوز)منشیات مبتلا فرد معاشرے اور خاندان کیلیے کلنک کاٹیکہ بنتے ہیں.ارشد علوی، ڈی ایس پی احمدپورسیال۔منشیات فروشوں خلاف بہتر گھنٹوں میں کریک ڈاؤن قابل تحسین ہے۔شیخ امتیازرحمانی۔شیطان منشیات کے ذریعے انسان کو اللہ تعالٰی سے دور کرتا ہے۔مرزاظفر اقبال عاصم۔صدر سماجی بہبود کونسل۔۔نوجوان نسل کیلئے منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار سماجی بہبود کونسل کا بہترین کارنامہ ہے۔سید علی عباس شاہ۔پرنسپل گورنمٹ کالج گڑھ موڑ۔نشہ ایک لعنت، گندگی، رسوائی کا ذریعہ اور جہنم میں لے جانے کا سبب ہے۔نور زمان، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر تحصیل احمدپورسیال۔ارشاد ربانی کے مطابق شراب اور خمار شیطانی کام ہے۔ منشیات فروشوں معاشرے کےقاتل ہیں۔رائے انصرصدیقی مرکزی صدر جھنگ ڈویژن تحریک۔ محمد عاصم۔خوشحالی اور سلامتی کے لیے منشیات سے بچنا ہوگا۔عائشہ ساجد۔ تفصیلات کےمطابق #گڑھ_مہاراجہ گورنمنٹ ڈگری کالج گڑھ موڑ میں ہمارا عزم منشیات سے پاک معاشرہ کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر نور زمان، ڈی ایس پی احمدپورسیال ارشد علوی، پرنسپل گورنمٹ کالج گڑھ موڑ پروفیسر سید علی عباس شاہ، شیخ امتیازاحمدرحمانی، رائے انصرصدیقی، عائشہ ساجد۔پروفیسر محمد عاصم، ودیگر نے خطاب کیا دوران خطاب ان کہنا تھا کہ منشیات فروشوں معاشرے کےقاتل ہیں، منشیات فروشوں کے خلاف موثر کارروائی کرنا ہوگی۔خوشحالی اور سلامتی کے لیے منشیات سے بچنا ہوگا، منشیات میں مبتلا فرد معاشرے اور خاندان کیلیے کلنک کاٹیکہ بنتے ہیں، ارشاد ربانی کے مطابق شراب اور خمار شیطانی کام ہے، منشیات فروشوں خلاف بہتر گھنٹوں میں کریک ڈاؤن قابل تحسین ہے، نوجوان نسل کیلئے منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار سماجی بہبود کونسل کا بہترین کارنامہ ہے، شیطان منشیات کے ذریعے انسان کو اللہ تعالٰی سے دور کرتا ہے، نشہ ایک لعنت، گندگی، رسوائی کا ذریعہ اور جہنم میں لے جانے کا سبب ہے، اس موقع پر معززین کو اعزازی شیلڈ بھی دیں گئی، اور صحافی برادری طلبہ وطالبات میں بھی تعریفی اسناد دی گئی، سیمینار کے اختتام پر منشیات کی روم تھام کیلئے واک بھی کی گئی،۔تقریب میں محمد عمر فاروق۔شیخ محمد حسین، رانا محمد سلیم، امتیاز سیال، عمار یاسر، قمر شاہ نقوی سمیت سماجی ورکرز اور طلبہ وطالبات کی کثیر تعداد موجود تھی